پاکستان میں ماحولیاتی آلودگی سے نمٹنے کے لیے متعدد اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ ایسا ہی ایک اختراعی منصوبہ لاہور کا میاواکی اربن فاریسٹ منصوبہ بھی ہے۔ ماہرین کے مطابق تحفظ ماحول کے لیے یہ حکومت کا یہ ایک اچھا اقدام ہے۔
-----
Subscribe: /dwurdu
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu